Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے زیر انتظام اُمّ ابیھاع تعلیم بالغاں مدرسہ و سکول میں ماہانہ امتحانات کا سلسلہ جاری

22 جنوری 2019

وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین (شعبہ خواتین) ضلع حیدر آباد کے زیر انتظام ، اُمّ ابیھاع تعلیم بالغاں مدرسہ و سکول میں ماہانہ امتحانات کا انعقادکیا جارہاہے،مجلس وحدت مسلمین (شعبہ خواتین) حیدرآباد کے زیر انتظام اُم ابیھاع تعلیم بالغاں مدرسہ و سکول میں گزشتہ تین سال سے دینی و دنیاوی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے ، سال ۲۰۱۹ جنوری میں نئی شروع ہونے والی کلاسز کا پہلا ماہانہ ٹیسٹ لیا گیا جس میں 25 خواتین اور بچیوں نے حصہ لیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree