Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کا جامعہ بعثت رجوعہ سادات کا دورہ، طالبات اور خواتین سے خطاب

19 مئی 2019

وحدت نیوز(چنیوٹ) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری حفظ الله نے جامعہ بعثت رجوعہ سادات چینیوٹ کا دورہ کیا ۔ادارے کے پرنسپل مولانا حسن مھدی کاظمی اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ معصومہ نقوی نے اس موقع پر قائد وحدت کو خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے جامعہ کی طالبات اور ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین ضلع چینیوٹ کے یونٹس کے اجتماع سے خطاب کیا اور ماہ مبارک رمضان کے فیوض و برکات پر تفصیلی گفتگو کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree