Print this page

رہنما ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین حنا تقوی سےوائس چیئرپرسن پنجاب لائبریریز فاؤنڈیشن ثروت شجاعت صاحبہ کی ملاقات

05 نومبر 2019

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی سےوحدت ہاؤس میں محترمہ ثروت شجاعت صاحبہ پرنسپل اینڈ ماسٹر مونٹیسوری ٹیچر ٹریننگ،وائس چیئرپرسن پنجاب لائبریریز فاؤنڈیشن نےخصوصی ملاقات کی۔

اس موقع پر محترمہ عظمیٰ نقوی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور بھی ہمراہ موجود تھیں۔ملاقات میں محترمہ ثروت شجاعت صاحبہ کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی وحدت کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ پیش کیا گیا۔مختلف تنظیمی و اصلاحی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree