Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین گلگت کی جانب سے ایک ضرورت مند لڑکی کی شادی کیلئے مالی تعاون

16 دسمبر 2020

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل محترمہ سائرہ ابراہیم اور سیکرٹری تبلیغات محترمہ ثوبیہ نے نومل یونٹ گلگت میں ایک مستحق خاتون سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی خاتون کی آٹھ بیٹیاں ہیں اور ایک کمرہ کے مکان میں کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہی ہیں اس موقع پر محترمہ سائرہ ابراہیم نے بچی کی شادی کے سلسلے میں مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین محترمہ عظمی تقوی کی جانب سے بھیجی گئی رقم خاتون کے حوالے کی اور ان کی ہمت بڑھاتے ہوئے مزید تعاون کا یقین دلایا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree