Print this page

رکن جی بی اسمبلی ، پارلیمانی سیکریٹری برائے وومن ڈیویلپمنٹ کنیز فاطمہ کا گرلز ہائی سکول سکردو کا دورہ

21 نومبر 2022

وحدت نیوز(سکردو) رکن گلگت بلتستان اسمبلی و مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کنیز فاطمہ کا گرلز ہائی سکول سکردو کا دورہ،اس موقع پر انہوں نے سکول کے پرنسپل محترمہ بلقیس بتول سے انکے آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں سکول کے ایشوز سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔رکن اسمبلی نے سکول میں درپیش مسائل کے حل کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree