Print this page

مرکزی صدر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین محترمہ سیدہ معصومہ نقوی کا دورہ فیصل آباد

20 مئی 2023

وحدت نیوز(فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ معصومہ نقوی نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور وہاں کی ضلعی کابینہ کے ساتھ  نشست میں اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا ۔مزید یونٹس کی تشکیل اور اہم پروگراموں کے انعقاد پر اظہار خیال کیا۔

گو کہ موسم بہت گرد آلود تھا اور اسی وجہ سے پورے علاقے کی بجلی نہ تھی مگر ضلعی خواتین نے ضلعی مسؤل ڈاکٹر نزہت کی ہمراہی میں شرکت کی اور  آئندہ بہترین انداز میں کار امام سر انجام دینے کا عہد کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree