Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین معصومہ نقوی کا روات کا دورہ، خواتین کو آزادی فلسطین ریلی میں شرکت کی دعوت

11 نومبر 2023

وحدت نیوز(روات) مرکزی صدر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین  محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نےجمال الدین کے علاقے میں  خطاب کرتے ہوئے حالات حاضرہ کے موضوع پر روشنی ڈالی اور فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں12 نومبر کو امریکی سفارت خانے تک نکالی جانے والی ریلی میں تمام مومنات کو عمومی دعوت دی ۔

 اس موقع پر محترمہ صدیقہ کائنات اور محترمہ بینا شاہ بھی ان کے ہمراہ تھیں مومنات نے مجلس وحدت شعبہ خواتین کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور ریلی میں بھرپور شرکت کی یقین دھانی کروائی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree