Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام مختلف یونٹس میں جشن مولود کعبہ کی تقاریب کا انعقاد

26 جنوری 2024

وحدت نیوز(راولپنڈی)مجلس وحدت مسلمین شعبہ راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف یونٹس میں جشن مولود کعبہ امام المتقین امیر المومنین  مولا علی علیہ اسلام کا بھر پورانعقاد کیا گیا جن میں یونیورسٹی ٹاون اسلام آباد ، علی پور اور روات یونٹ شامل ہے۔

 اڈیالہ یونٹ میں جشن کا اہتمام صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ اسلام آباد وراولپنڈی محترمہ صدیقہ کائنات اور نائب صدر نادیہ ظفر صاحبہ  کی جانب سے کیا گیا ان محافل میں مولائے متقیان کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree