Print this page

محترمہ سمانہ ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع پشاور کی صدر جبکہ محترمہ راضیہ ربا ب مردان یونٹ کی صدر منتخب

13 جون 2024

وحدت نیوز(پشاور)پشاور میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب تنظیم سازی کی گئی محترمہ سمانہ ضلع پشاور کی صدر جبکہ محترمہ راضیہ رباب کو مردان یونٹ کا صدرمنتخب کیا گیا مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ معصومہ نقوی نے کانفرنس سے خطاب کے بعد خواہران سے حلف لیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree