Print this page

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک کے زیر اہتمام عید غدیر کی مناسبت سے مختلف مقابلہ جات کا انعقاد

02 جولائی 2024

وحدت نیوز(اٹک)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک کے زیر اہتمام عید غدیر کی مناسبت سے مختلف مقابلہ جات کا انعقاد، ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ اٹک کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے بچوں میں ولایت امیر المومنین علیہ سلام کی آگاہی  پیدا کرنے کے لیے دلچسپ مقابلہ جات کروائے گئے 8 سال سے 22 سال تک کی بچیوں میں تلاوت قرآن ، مصوری ، منقبت خوانی ، کیلیگرافی ، کوئز اور تقریری مقابلے کروائے گئے جس کے بعد بچوں میں انعامات اور عید غدیر کی عیدی تقسیم کی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree