Print this page

ہزارہ ٹاؤن کی درجنوں خواتین کی ایم ڈبلیوایم میں شمولیت ، امیدوار پی بی 40 سید عباس آغا کی حمایت کا اعلان

14 جنوری 2024

وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ہزارہ ٹاون کوئٹہ کی طرف سے شمولیتی پروگرام بلاک 3 میں برگزار ہوا، جہاں صدر شعبہ خواتین ہزارہ ٹاون کوئٹہ خانم معصومہ بیگ اور PB 40 کے نامزد امیدوار محترم سید عباس نےشرکاءسے خطاب کیا۔ اس شمولیتی پروگرام میں علاقہ خواتین نے MWM میں شمولیت کیساتھ ساتھ زمہ داریاں ادا کرنے کا بھی عہد کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree