Print this page

ایم ڈبلیو ایم گلشن خمینی یونٹ سکردو کی جانب سے بلتستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد

21 نومبر 2022

وحدت نیوز(سکردو) ایم ڈبلیوایم گلشن خمینی یونٹ سکردو کی جانب سے بلتستان کے سیلاب متاثرین کی مدد۔امدادی سامان مجلس وحدت مسلمین گلشن خمینی ژتھنگ یونٹ کے آرگنائزر محمدعلی حیدری نے صوبائی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیو ایم بلتستان میں جمع کروایا۔

سامان میں گرم کپڑے،کوٹ،بنیان،جوتے ،چادر اور بچوں کے گرم ملبوسات شامل ہے امدادی سامان کی فراہمی پر صوبائی مسئولین نے یونٹ آرگنائزر کا شکریہ ادا کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree