Print this page

آغا باقر علی نے سید علی رضا کاظمی کوڈپٹی سیکریٹری وحدت ویلفیئر ونگ نامزد کردیا

17 مئی 2024

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب سیکرٹریٹ میں وحدت ویلفیئر کی میٹنگ میں سیکرٹری ویلفیئر آغا باقر علی نے سید علی رضا کاظمی کو اپنا ڈپٹی سیکرٹری نامزد کردیا ہے ، میٹنگ میں ضلع لاہور کے نائب صدر رانا کاظم علی اور فصل عباس نقوی بھی شریک تھے سید علی رضا کاظمی کو ڈپٹی سیکرٹری بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree