Print this page

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے پتوکی میں مسجدقاسم ؑابن الحسن ؑ کا افتتاح

19 دسمبر 2015

وحدت نیوز (قصور) مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے خیرالعمل فائونڈیشن کی جانب سے قصور کے علاقے پتو کی مین مسجد قاسم ؑابن الحسن ؑ کا افتتاح کردیا گیا ۔ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکریٹری پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے مسجد کا افتتاح کیااس موقع پر عوام کی بڑی تعدادموجودتھی،مسجدکےافتتاح کےبعدنماز باجماعت بھی ادا کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree