Print this page

سجاول میں شہید قائد کے دست مبارک سے افتتاح کی گئی مسجد حسینی کاعلامہ راجہ ناصرعباس کے حکم پر تعمیر نو کا آغاز

11 مئی 2015
سجاول میں شہید قائد کے دست مبارک سے افتتاح کی گئی مسجد حسینی کاعلامہ راجہ ناصرعباس کے حکم پر تعمیر نو کا آغاز

وحدت نیوز(سجاول) سجاول میں 1986 میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے دست مبارک سے افتتاح کی ہوئی مسجد حسینی کا شھید قائد کے معنوی فرزند علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر تعمیرنو کے کام کا باقائدہ آغاز کردیا گیا ہے، تعمیر نو کاکام مجلس وحدت مسلمین کے رفاحی خیرالعمل فائونڈیشن کے جانب سے کیا جارہا ہے، جس کی نگرانی ایم ڈبلیوایم کے ضلعی سیکریٹری جنرل مختار علی دایو کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree