Print this page

شاہ لطیف اسکاؤٹس اوپن گروپ کی جانب سے سیکریٹری وحدت اسکاؤٹس محبوب علی سومروکیلئے اعزاز

04 جنوری 2017

وحدت نیوز (لاڑکانہ) شاہ لطیف اسکاؤٹس اوپن گروپ لاڑکانہ کی جانب سے سالانہ پروگرام جشنِ لطیف کے عنوان سے سر شاہنواز بھٹو میموریل لائبریری لاڑکانہ میں سیمینار منعقد کیا گیا. جس میں وحدت اسکاؤٹس سمیت لاڑکانہ کی دیگر اسکاؤٹس تنظیموں کے عہدیداران کو مدعو کیا گیا. بہترین کارکردگی اور بے لوث خدمت پر سیکریٹری وحدت اسکاؤٹس اوپن گروپ لاڑکانہ برادر محبوب علی سومرو کو شیلڈ پیش کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree