Print this page

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف کی مرکزی صدر وحدت یوتھ ونگ علامہ تصو رعلی مہدی سے ملاقات

28 اکتوبر 2023

وحدت نیوز(اسلام آباد) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے مرکزی صدر وحدت یوتھ ونگ پاکستان علامہ تصور علی مہدی سے خصوصی ملاقات میں باہمی امور پہ تبادلہ خیا ل کیا ۔

اس موقع پروحدت یوتھ ونگ کے عہدیداران سید سجاد نقوی، نثار نقوی، یاورعلی،،سید وسیم الحسن اور عارف علیجانی بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree