Print this page

وحدت اسکاوٹ کا 15 رکنی دستہ اربعین امام حسین ع پرزائرین کی خدمت کے لیے دشت کربلا پہنچ گیا

23 نومبر 2015

وحدت نیوز (کربلا) وحدت اسکائوٹس کا پندرہ رکنی وفدزائرین امام حسین ؑکی خدمت کیلئے کربلا معلیٰ پہنچ گیا ہے،وفدکی سربراہی مرکزی سیکریٹری وحدت اسکائوٹس برادرتنصیر حیدرشہیدی کررہے ہیں،واضح رہے کہ اس برس پہلی مرتبہ وحدت اسکائوٹس کا گروپ مقامی اسکائوٹس رضا کاروں کے تعاون سےنجف تا کربلا پاپیادہ زائرین کو میڈیکل فرسٹ ایڈ، سبیل اور دیگر امورمیں خدمات فراہم کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree