خیر العمل فاونڈیشن

وحدت نیوز(میانوالی) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ پاکستان شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ضلع میانوالی میں عشرہ ایتام کے سلسلے میں 248 یتیم بچوں میں 12 لاکھ 8 ہزار 4 سو روپےکے وظائف اور عید گفٹس تقسیم…
وحدت نیوز(اسلام آباد)  خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ کے چیئرمین علامہ سیدباقر زیدی نے کہا کہ ماہ رمضان اللہ تعالی کا قرب اور خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس مہینے میں جہاں عبادات الہی،اطاعت الہی،نماز روزہ کی اہمیت…
وحدت نیوز(اسلام آباد)  خیرا لعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام 31 مئی تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں عوام کی آگاہی کے لیئے سیمینار،لیکچرز واک و مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا…
وحدت نیوز(کراچی) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبودمجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ان ماہ مبارک رمضان میں شہر قائد کے ایک ہزار مستحق خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کرے گی اور تین ہزار شہریوں کو روزہ افطار…
وحدت نیوز(اسلام آباد) خیرا لعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ کے چیئر مین سید باقر زیدی نے کہا ہے کہ خیرا لعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ ورلڈ اینٹی سموکنگ ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عوام کی آگاہی کے لیئے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ پاکستان کے چیئرمین علامہ سید باقرعباس زیدی نے کہا کہ اس سال ماہ رمضان میں انشاء اللہ دس ہزار سے زائد(10000) مستحقین افراد میں راشن تقسیم کرینگے جس میں آٹا،دالیں،چینی،چائے،گھی،کھجوریں،مشروبات،مصالحہ جات  و…
وحدت نیوز(ہری پور) دمہ کے عالمی دن کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ فلاح وبہبود خیرالعمل ورکنگ اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہری پورمیں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈولپمنٹ ٹرسٹ شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین کی جانب سے المصطفیٰ اسکول کے ایتام میں موسمی لباس تقسیم کیئے، اس موقع پربچوں نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا، لبا س کی تقسیم ٹرسٹ کے رکن…
وحدت نیوز(سجاول) عالمی یوم دمہ کےموقع پر خیرالعمل فاؤنڈیشن شعبہ ویلفیئر مجلس وحدت مسلمین کےتحت سجاول میں بھی آگہی واک کا انعقاد کیا گیا ،صوبائی رہنما مختیار دایو ،ضلعی سیکریٹری جنرل مظفر لغاری ،ایم ایس سول اسپتال سجاول ڈاکٹر امیر…
وحدت نیوز(اسلا م آباد) دمہ کے عالمی دن کے موقعہ پرخیر العمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام سپورٹس گرائونڈ سپر مارکیٹ اسلام آباد سے واک کا آغا ز کیا گیا جس میںمذہبی شخصیات،سماجی نمائندوں، طلباء و طالبات،ڈاکٹرز،سکالرز اور…
Page 2 of 7

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree