خیر العمل فاونڈیشن

وحدت نیوز(ٹنڈو محمد خان) خیر العمل ویلفیئر ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عالمی یوم استھما دمہ کے موقعے پہ ٹنڈومحمد خان میں بھی آگہی مہم کے سلسلے میں واک کا اہتمام کیا گیا، اس حوالے…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ پاکستان شعبہ ویلفیئر مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید باقر عباس زیدی کا مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پوری دنیا  میں مئی کے پہلے منگل کو دمہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ٹرسٹ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس چیئرمین علامہ سید باقر عباس زیدی کی صدارت میں مرکزی آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں علامہ سید باقر زیدی ص (چیئرمین )…
وحدت نیوز (کراچی)  مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے ذیلی ادارے خیر العمل فاونڈیشن کے تحت پیپٹائٹسس سے بچاو مہم کے عنوان سے امام بارگاہ صاحب العصر(عج) گلشن حدید اسٹیل ٹاون میں  فری ویکسینشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا ،جہاں…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے ذیلی فلاحی ادارے خیر العمل فاونڈیشن کے تحت عمار یاسر سوسائٹی فیز ون کے رہائشیوں کی سہولت کے لئے واٹر سپلائی پروجیکٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق مجلس…
وحدت نیوز (کراچی) خیر العمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کی جانب سے محفل عابدیہ عمار یاسر سوسائٹی فیز ون اور امام بارگاہ شاہ نجف گلشن وقارجوگی موڑ میں فری ہیپاٹائٹس بی ویکسینیشن کیمپ کا انعقادکیا گیا،امامیہ میڈکس…
وحدت نیوز(میانوالی) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ضلع میانوالی میں 230 یتیم بچوں میں رقوم تقسیم کی گئیں، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری فلاح و بہبود علی رضا طوری اور سیکرٹری تنظیم سازی سید عدیل عباس زیدی…
وحدت نیوز (ملکوال) مجلس وحدت مسلمین ضلع منڈی بہاوالدین کی طرف ملکوال میں  فری وحدت ٹیوشن سنٹر کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں  ملکوال کی عوام کی نے بھرپور شرکت کی، افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز مولانا شفقت…
وحدت نیوز( کراچی) قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی زیر سرپرستی خدیجتہ الکبریٰ فائونڈیشن اور خیر العمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین کے اشتراک سے غازی ٹاون فیز1ملیر میں الزہرا ؑکلینک ومنی ہسپتال اور ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ…
وحدت نیوز(مری) بھمبروٹ سيداں مرى ميں مجلس وحدت مسلمین  شعبہ خواتين کے زير اہتمام 11 جوڑوں کى اجتماعى شادى کى تقريب منعقد ہوئی۔شادى کے بندھن ميں بندھنے والے11 جوڑوں ميں سے 8 اہل تشيع سادات اور 3  اہل سنت جوڑے…
Page 3 of 7

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree