ضلع بھکر سے حلقہ این اے 73 جبکہ پی پی 48 اور پی پی 50 سے امیداور کھڑے کیے گئے ہیں۔ ضلع شیخوپورہ سے حلقہ این اے 118، این اے 131، حلقہ این اے 132، جبکہ حلقہ پی پی 164، پی پی 137 اور پی پی 138 شامل ہیں۔ ضلع مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 177، این اے 178، این اے 179 جبکہ حلقہ پی پی 251، پی پی 254، پی پی 255، پی پی 256، پی پی 257 سے امیدوار کھڑے کیے گئے ہیں۔ ضلع سیالکوٹ سے این اے 111 اور حلقہ پی پی 121، پی پی 124 سے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ضلع چنیوٹ سے حلقہ پی پی 75، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے حلقہ این اے 93 اور حلقہ پی پی 86 سے جبکہ ضلع بہاولنگر سے حلقہ این اے 188، این اے 191 اور حلقہ پی پی 277، پی پی 279، پی پی 284 سے امیدواروں نے ٹکٹ حاصل کیے ہیں۔
ضلع فیصل آباد کے حلقہ این اے 83 اور حلقہ پی پی 66، پی پی 68، حلقہ این اے 80، پی پی 62، پی پی 67، پی پی 69، ضلع چکوال سے پی پی 22، ضلع وہاڑی سے پی پی 239، ضلع راجن پور سے حلقہ این اے 174، پی پی 247، حلقہ پی پی 248، ضلع قصور سے پی پی 181، ضلع مظفر گڑھ سے حلقہ این اے 180، پی پی 258، پی پی 260، پی پی 261، ضلع ڈیرہ غازی خان سے حلقہ این اے 171، این اے 172، پی پی 240، پی پی 242، پی پی 244، پی پی 245، اور پی پی 246 سے امیدواروں نے ٹکٹ حاصل کیے ہیں۔ مجموعی طور پر ایک سو چھ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
جن اہم امیدواروں نے ٹکٹ حاصل کئے ہیں، ان میں علامہ اصغر عسکری، علامہ محمد عسکری الہدایت، علامہ مقصود ڈومکی، سید محسن عباس گردیزی، مولانا صادق تقوی، مولانا محمد حسین کریمی، مولانا محمد علی حسینی، دیدار جالبانی، عبدالغفور جتوئی، تصور رضوی، اظہر کاظمی، دیوان مظفر ناصر بخاری، حنیف شاہ میجر (ر) عابد علی، قاسم خان، رجبانہ سیال اور سید اختر عباس شیرازی شامل ہیں۔ نواب طاہر خان صبانہ، قاسم خان رجبانہ، سید مراتب علی شاہ، علامہ سید اظہر حسین کاظمی، سید سعید رضوی، قیصر شیرازی، میجر (ر) ریاض حسین، ظہیر عباس شاہ، سفیر حسین شہانی، عمران بخاری اور سید فرحان حیدر زیدی بھی شامل ہیں۔
سید تقی رضا شاہ، سید حسن رضا کاظمی، عمران بخاری، ذاکر اہل بیت محمد عمران جھنڈیر، سید عباس رضا گیلانی، ملک غلام قادر جعفری، سید شوکت علی کاظمی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر سید عابد علی بخاری، سید احتشام محمود بخاری ایڈووکیٹ، سید ناصر عباس بخاری، سید خضر عباس، سید ریاض حسین شاہ، سید سخاوت حسین رضوی ایڈووکیٹ، سید عرفان حیدر، سید اخلاق الحسن بخاری، سردار عمر حیات خان، رانا فدا حسین ایڈووکیٹ، سید افتخار حسین نقوی، مظہر حسین بلوچ، اسرار حسین، سید قمر رضا شاہ، سید علی رضا شاہ، حکیم جعفر حسین، افتخار حسین، حکیم جعفر حسین، رائے ندیم عباس کھرل، سید طاہر عباس، عبدالرؤف چوہان، رہبر بلوچ، محمد سجاد شبیر بخاری، سید شبیر کاظمی ایڈووکیٹ، فرح رضا، رقیہ بی بی، سید ضمیر حسین، سید محمد حسن زیدی، سید علی حیدر بخاری، سید اختر الحسن زیدی، اظہر بخاری، علی شیر خان قیصرانی، نواز خان وڈانی، ذاکر احمد بخش، تجمل حسین لُنڈ، شیخ معظم علی اور عمران خان برمانی بھی الیکشن میں بطور ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔