Print this page

جعفریہ زائرین گروپ کے قافلہ سالاروں کے وفد کی مرکزی جنرل سیکریٹری ایم ڈبلیوایم سید ناصرشیرازی سے ملاقات

15 March 2025

وحدت نیوز(اسلام آباد) جعفریہ زائرین گروپ کے قافلہ سالاروں کے وفد کی فرحت شاہ صاحب، زوار صاحب اور دیگر معزز اراکین کی قیادت میں مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ سے مرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم میں ملاقات وفد نے انہیں زائرین کی مشکلات سے آگاہ کیا ۔

وفد نے مجلس وحدت مسلمین کو اس کی بہترین کاوشوں پر تبریک عرض کرتے ہوئے مزید کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔مرکزی جنرل سیکرٹری نے زائرین امام حسین علیہ السلام کے کی مشکلات کو برطرف کرنے کے لئے فعالیت کو اپنی ذمہ داری قرار دیا اور کہا کہ وہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر  زائرین کی مشکلات کے حل کی کوشش کریں گے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree