مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (کراچی) ہم ولایت کے بیلنس ترین نظام کے وارث ہیں،ہم مولا علی (ع) کی اصولوں پر مبنی سیاست کے وارث ہیں، جناب سیدہ ولایت کے راستے میں شہیدہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے…
سابق سینیٹر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کے نومنتخب رکن علامہ سید جواد ہادی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد کسی مذہب یا مسلک کے ترجمان نہیں، ہم ہر لحاظ سے ان سے زیادہ مضبوط ہیں۔ ان…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے 137امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا جس میں اس وقت  پنجاب کے اُمیدواروں کی اسکروٹنی کا مرحلہ صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں جاری ہے۔ اسکروٹنی کمیٹی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تنظیمی و تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ آج ملت تشیع سرزمین پاکستان پر مایوسی کے عالم میں…
علامہ ناصر عباس جعفری کو آئندہ تین سال کیلئے دوبارہ مجلس وحدت مسلمین کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا ہے۔ دو روزہ تربیتی و تنظیمی کنونشن کے آخری روز نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب عمل میں لایا گیا، جس…
آئندہ کسی بھی کرپٹ، مفاد پرست اور نااہل سیاستدان کو پارلیمنٹ میں پہنچنے نہیں دیں گےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے دو روزہ انٹرا پارٹی الیکشن کے پہلے دن کے سیشن کے موقع پرپارٹی ذمہ داران سے خطاباسلام آباد( ) مجلس…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان اور معروف شیعہ عالم دین و رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ کے حقوق کے دفاع کے لئے میدان عمل میں اتر آئے ہیں اور کسی کو…
پہلی نشست میں صوبائی سیکرٹری صاحبان نے اپنے صوبوں کی منجملہ کارکردگی اور صورتحال پر گفتگو کی جبکہ ہال اس دوران ملک بھر سے آئے ہوئے عہدہ داران اور ذمہ داران سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا اسلام آباد میں شروع ہونے…
مجلس وحدت مسلمین کا دو روزہ تنظیمی کنونشن ہفتہ 6 اپریل کو اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے اضلاع سے نمائندہ افراد شرکت کریں گے۔ اسلام آباد میں شروع ہونے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان میں ہر مظلوم کو سہارا دے گی اور ہر ظالم کا قلع قمع کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree