مرکز کی خبریں

کراچی کی صوبائی اسمبلی کی نشست PS-117 پر مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار شاکر علی راؤجانی اور قومی اسمبلی کی نشست NA-252 کیلئے مولانا محمد حسین کریمی نے کاغذات نامزگی جمع کرا دیئے۔ ایم ڈبلیو ایم کراچی الیکشن سیل کے…
مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی شعبے نے پاکستان بھر سے اپنے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے ہیں اور قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 135 امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ گذشتہ روز سے ان امیدواروں نے الیکشن…
علمدار روڑ اور ہزارہ ٹاؤن کے سانحات کے خلاف ہم نے ملک بھر میں760مقامات پر دھرنے دے کر ثابت کیا کہ ہم ڈرنے والے نہیں مظلومین کوئٹہ کے مطالبات پورے نہیں ہوئے، الیکشن میں حکمرانوں سے انتقام لیاجائیگا، شہدائے کیرانی روڈ…
حیدرآباد کی تاریخی قرآن و اہلبیت کانفرنس سے لاکھوں شرکا سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب خطاب کے اہم اقتباسات یہ الیکشن ہمارا امتحان ہے گھروں سے نکلنا ہے اور معتدل قوتوں کو…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سندھ کی تاریخ میں اہل تشیع کا عظیم الشان تاریخی سیاسی جلسہ آج حیدر آباد بائی پاس پر ہو رہاہے ، اسی سیاسی اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کا سیاسی منشور پیش کریں گے، اندرون…
مجلس وحدت مسلمین گذشتہ تین سالوں سے ملت کی سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے، پوری شیعہ سنی قوم اس بات پر متفق ہے کہ مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان اور مستضعفین کے لیے قابل قدر خدمات…
راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات نے کہا کہ آ ج سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں نے شیعہ قوم کو فٹبال سمجھا ہوا تھا ایک پارٹی ٹھوکر مارتی تو دوسرے کے ہاں چلی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ محتار امامی، علامہ صادق رضا تقوی، علامہ حیدر عباس، علامہ علی انور، اصغر زیدی اور دیگر رہنماؤں نے پروفیسر سبط…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری وحدت ہاؤس حیدرآباد میں 24 مارچ کو حیدرآباد بائی پاس پر منعقد کی جانے والی ’’قرآن و اہلبیت (ع) کانفرنس‘‘ کی مناسبت سے پریس کانفرنس سے خطاب…
مجلس وحدت مسلمین کے اعلٰی اختیارتی ادارے شوریٰ عالی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو اپنی شناخت کے ساتھ الیکشن میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا اختیار دیدیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے شوریٰ عالی اور مرکزی کابینہ کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree