مرکز کی خبریں

اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹر ی پولیٹیکل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین آئندہ عام انتخابات میں ستر 70سے زائد قومی وصوبائی نشستوں سے اپنے حمایت یافتہ اُمیدواروں کی سپورٹ کرے گی۔…
وارثین شہدائے کربلائے کوئٹہ تمام ہم وطنوں اور خاص کر ملت جعفریہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے فیصل آباد میں شہدا کانفرنس میں شرکت کے پہنچے تو ہزاروں لوگوں اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عہدہ داران نے شہر سے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی بعض ممالک کو ہضم نہیں ہو رہی۔ گوادر پورٹ کے ذریعے سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو رہا ہے جو کہ…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی صاحب نے ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ وارثین شہدا کے ساتھ طے شدہ تمام مطالبات پر عمل درآمد…
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے شہداء کربلا کوئٹہ و لاہور کانفرنس منعقد کی گئی جس میں علامہ ابوذر مہدوی ،علامہ سید حیدر علی موسوی ،علامہ محمد اقبال کامرانی ،علامہ حسنین عارف کوارڈنیٹر مذہبی امور وزیر اعلیٰ پنجاب…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مجلس وحدت مسلمین کو بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کر لیا ہے۔ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان سے انتخابی نشان مانگ لیا ہے واضح رہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بھر پورسیاسی عمل میں حصہ لے…
کراچی( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے ملک بھر میں تمام شیعہ علماء اور اکابرین کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ ملت جعفریہ پاکستان ایک جان اور ایک قلب کی…
کل کی شھداء کانفرنس میں شرکت کریں گے اوراس میں علامہ محمدامین شہیدی تشریف لا رہے ہیں وہاں پر ہم اعلانیہ ان کی حمایت کریں گے۔ آپ جانتے ہیں کہ وطن عزیز کا اہم ترین ٹکڑا کوئٹہ خون کے طوفانی…
ملت تشیع کے اکابرین کی مشترکہ پریس کانفرنس اسلام آباد (  پ ر)) شہدائے سانحہ کیرانی روڈ سمیت ہم تمام شہدائے ملت تشیع کے خوں کے وارث ہیں اور کسی کو بھی شہداء کے مقدس خون سے سیاسی دکانداریاں چمکانے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری جو ان دنوں وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے بعد اسلامی ممالک دورے کے سلسلے میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہیں نے اپنے ایک پیغام میں کہا…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree