Print this page

ضلع چنیوٹ میں ایم ڈبلیوایم لالیاں یونٹ کی تنظیم نو، غلام عباس انصاری یونٹ صدر منتخب

02 May 2024

وحدت نیوز (لالیاں) چنیوٹ لالیاں یونٹ مجلس وحدت مسلمین کی تنظیم سازی،غلام عباس انصاری یونٹ صدر ایم ڈبلیو ایم منتخب ۔  مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ تحصیل لالیاں کے یونٹ احمد نگر کی تنظیم نو کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر برادر خرم حسنین بخاری نے شرکت کی جس میں غلام عباس انصاری کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا برادر میثم نے مجلس وحدت مسلمین کی افادیت،ضرورت اور اہمیت پر دوستوں سے گفتگو کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree