وحدت نیوز (کوئٹہ) صوبائی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلوچستان علامہ برکت علی مطہری نے اپنے ایک بیان میں میں کہا کہ کوئٹہ کے اندر شیعہ ہزارہ قوم کو پھر سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے آخر کب تک شیعانِ حیدر کرار کا نہ حق خون بہایاجائے گا کیا ہم اس وطن عزیز کا حصہ نہیں ہیں جو ہمارا نہ حق خون بہایا جا رہا ہے اگر ہے تو اب ہمارا مطالبہ چیف آف آرمی اسٹاف قمر جاوید باجواہ صاحب سے ہے کہ کوئٹہ کے اندر مکمل طور پر آپریشن کیا جائے اگر ایسا نہیں ہوا تو بلوچستان بلکے پورے پاکستان کے اندر 4 مئی سے لیکر ملک گیر احتجاج کیا جائے گا اس اور وقت تک احتجاج جاری رہے گا جب تک ان دہشتگردوں کو کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جاتا۔