شیخ جعفرعلی فیاض اسم با مسمی تھے ،مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، آغا علی رضوی

10 October 2021

وحدت نیوز(سکردو) کتپناہ سکردو میں شیخ جعفر فیاض مرحوم کے لواحقین کی جانب سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے کہا کہ شیخ جعفرعلی فیاض اسم با مسمی تھے مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وہ فیاض بھی تھے،طلاب کےلئے عظیم باپ بھی تھے۔تمام طلاب اورزائرین کےلئے ایک عظیم خدمت گزارتھے۔

 شیخ جعفر فیاض ایک بابرکت شخصیت کےمالک تھے آپ کی خدمات پاکستان و ایران میں سنہرے الفاظ میں یادرکھی جائیں گی آپ ایک  عاشق اہلبیت تھے اور مثالی عزادار بھی تھے۔

تعزیتی ریفرنس میں صوبائی وزیر زراعت و رہنما مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم سمیت دیگر علماء کرام و مومنین کی کثیر تعداد شریک ہوئے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree