Print this page

استعماری قوتوں کو شکست دینے کیلئے الٰہی اور ولائی جماعتیں شہید قائد علامہ عارف الحسینی کے مشن کی تکمیل کیلئے اکھٹاہو جائیں،علی مہدی

07 اگست 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپر  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدرعلی مہدی نے کہا کہ شہید قائد نے استعماری اور استکباری قوتوں کے خلاف ملک میں سب سے پہلے نعرہ بلند کیا اور امریکی و اسرائیلی ایجنڈے سے امت مسلمہ کوآگاہ کیا۔امت مسلمہ کے درمیان خصوصاًمومنین ومسلمین کے درمیان اتحاد اور اتفاق ان کی دلی آرزو تھی،استعماری قوتوں کو شکست دینے کیلئے الٰہی اور ولائی جماعتیں شہید قائد علامہ عارف الحسینی کے مشن کی تکمیل کیلئے اکھٹاہو جائیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree