Print this page

مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اراکین کادورہ میانوالی ،ایتام کمیٹی کی تشکیل

29 نومبر 2016

وحدت نیوز (میانوالی) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری تنظیم سازی عدیل عباس زیدی اور سیکرٹری فلاح و بهبود علی رضا طوری نے ضلع میانوالی کا تنظیمی دوره کیا، اس موقع پر انہوں نے ایتام کمیٹی کی تشکیل دی  جبکہ ضلعی تنظیمی کارکردگی کا تفصیل کے ساتھ جایزه لیا گیا، صوبائی سیکریٹری تنظیم سازی عدیل عباس نے اعلان کیا کہ آئندہ صوبائی کابینہ کے دورے کے موقع پر ضلعی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد کی جائے گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree