Print this page

علامہ اقتدار نقوی کی علاقائی مسائل کے حل کیلئے رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی سے ملاقات

15 جولائی 2019

وحدت نیوز (ملتان) علامہ سید اقتدار حسین نقوی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب کی سربراہی میں انجینئر مہر سخاوت علی سیکرٹری سیاسیات اور کاظم رضا کی مومنین کے ساتھ رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار حسین قریشی سے ملاقات اور حلقہ کے مسائل سے آگاہ کیا۔ رکن پنجاب اسمبلی علمدار حسین قریشی نے الیکشن میں مجلس وحدت مسلمین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور حلقہ کے تمام مسائل کے حل کے کی یقین دہانی بھی کروائی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree