Print this page

پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار پی پی 214 وسیم بادوزئی کی وحدت ہاؤس ملتان آمد، ایم ڈبلیوایم کا حمایت کااعلان

04 فروری 2024

وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ میں تحریک انصاف کے امیداوار پی پی 214وسیم خان بادوزئی نے صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی سے ملاقات کی۔

 علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو انشااللہ مجلس  وحدت مسلمین کے تمام کارکنان تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔ اس موقع پہ صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید وسیم زیدی، حسنین انصاری، عاطف حسین، ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی اور ضلعی قیادت موجود تھی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree