00 khameneiوحدت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام (ص) کے جلیل القدر صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کی توہین کے واقعہ کو دردناک اور المناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالم اسلام کی ممتاز دینی، سیاسی، علمی اور مذہبی شخصیات کو سلفی وہابیوں کے پلید اور منحرف افکار کے مقابلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہیے اور فتنہ کی آگ کو پھیلنے اور شعلہ ور ہونے سے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree