essa nasirوحدت نیوز (اسلام آباد) بحرین کی اہم شخصیت اور عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر شاہی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ

00 ali builders 02وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی نے جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کمیلی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال بالخصوص عام انتخابات کے حوالے سے ملت جعفریہ میں پائے جانے والے جوش و خروش کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے کراچی میں شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیکورٹی اداروں کی ناکامی قرار دیا۔ بعدازاں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سیکریٹری جنرل نے علامہ عباس کمیلی کو 21 اپریل کو نشتر پارک میں منعقد کی جانے والی ’’ لبیک یا حسین (ع) کانفرنس ‘‘ کا دعوت نامہ بھی پیش کیا۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree