Print this page

چھ اگست کو اسلام آباد کی فضاءلبیک یا مہدی ؑکی فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھے گی، علامہ اصغر عسکری

29 جولائی 2017

وحدت نیوز(منڈی بہاوالدین) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری امور تنظیم سازی علامہ اصغر عسکری نے مہدی ؑبرحق کانفرنس بمناسبت 29 ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلےمیں مرکزی امام بارگاہ سٹی منڈی بہاوالدین میں مومنین سے موجودہ ملکی صورتحال میں مومنین کی ذمہ داریاں کے موضوع پرخطاب کرتے ہوئے کہا  کہ زد ظہور امام عج طاقتوں کے خلاف ظہور امام عج کے حامیوں کا یہ ایک تاریخی اجتماع ہونے جا رہا ہے جس میں تمام شیعان علیؑ اور امام مھدی عج کے پیروکاروں کو جمع ہو کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے، انشاءاللہ چھ اگست کو اسلام آباد کی فضاءلبیک یا مہدی ؑکی فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھے گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree