Print this page

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ ،جلد صحت یابی کی دعاکی

19 فروری 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی خیریت دریافت کی اور ا ن کی جلد صحت یابی کی دعا کی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے جلد ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا جسے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے قبول کرلیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree