Print this page

ایم ڈبلیوایم کے رہنما اسدنقوی کی وفاقی وزیرہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ سے ملاقات

28 جون 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری اور مشیر حکومت پنجاب برائے بین المذاہب ہم آہنگی سید اسد عباس نقوی کی اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے ملاقات۔

 دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی صورت حال پر تفصیلی گفتگوہوئی ۔ اس موقع پر اسدعباس نقوی کے ہمراہ ایم ڈبلیوایم کے رہنما مولانا علی شیر انصاری سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree