Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کاعلامہ نجم الحسن کراروی مرحوم کے فرزند روزنامہ جنگ راولپنڈی کے اسٹنٹ ایڈیٹرسید شمس رضوی کے انتقال پراظہار افسوس

10 جنوری 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رُکن، ممتاز شیعہ مورخ و مصنف علامہ نجم الحسن کراروی مرحوم کے فرزند روزنامہ جنگ راولپنڈی کے اسٹنٹ ایڈیٹر،سنیئر صحافی  سید شمس رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک صاف گو اور سادہ طبعیت کے مالک تھے۔ان کی صحافتی اور وقومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree