Print this page

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی علامہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات، علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

26 نومبر 2020

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی لاہور جامعۃ المنتظر میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ سے ملاقات،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے علامہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ان کے بھائی حجۃالاسلام قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی وفات پر تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree