Print this page

سابق صدر تحریک حسینی پاراچنار مولانا یوسف حسین کا اسلام آباد میں انتقال،ایم ڈبلیوایم قائدین کی تشیع جنازہ میں شرکت

02 جولائی 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) تحریک حسینی کے سابق صدر مولانا یوسف حسین مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں خالق حقیقی سے جا ملے ، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اعجاز حسین بہشتی کی اقتدا میں مرکزی امام بارگاہ جامعہ امام صادق جی نائن ٹو میں ادا کر دی گئی

۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مولانا افتخارحسین نقوی،ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ اقبال بہشتی ، مولانا شیرعلی انصاری، آئی جی ارشاد حسین اور دیگر شخصیات بھی شریک تھیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree