Print this page

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ناصرشیرازی کی راولپنڈی کے مرکزی جشن میلاد النبیؐ میں شرکت اورخطاب

21 اکتوبر 2021

وحدت نیوز(راولپنڈی) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے راولپنڈی شہر میں منعقدجشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس اور محافل میں شرکت اور خطاب کیا ۔

انہوں نے مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا بھی دورہ کیا ،منتظمین کی جانب سے ان کو تحائف بھی پیش کئیے گئے، اس موقع پر،علامہ علی اکبر کاظمی اور مولانا اعوان علی شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree