Print this page

علامہ احمد اقبال رضوی کی پشاور میں علامہ جواد ہادی اور شہید قائدؒ کے فرزندگان سے ملاقات

07 دسمبر 2021

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آحمد اقبال رضوی نے مرکزی وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا اورصوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ وفد کے اراکین نے شہید قائد عارف حسین الحسینی کی رہائش گاہ کا بھی دورہ کیا اور شہید قائد کے صاحبزادوں سید علی سجاد اور سید حسین الحسینی سے ملاقات کی ۔مرکزی وفد نے برزگ عالم دین اور شوری عالی کے رکن علامہ سید جواد ہادی کی عیادت کی ان کے صحت یابی کے لئے دعا کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree