Print this page

ایم ڈبلیوایم کےمرکزی رہنما اسدعباس نقوی کادورہ پشاور، شہید قائدؒ کے فرزند سید حسین الحسینی سے ملاقات

11 دسمبر 2021

وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی کی دورہ پشاور کے دوران شہید قائد عارف حسین الحسینیؒ کے فرزند برادر سید حسین الحسینی سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی حالات خصوصاً پاراچنار کی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی آفس کا انچارج ارشاد بنگش اور یاور کاظمی بھی موجود تھے۔ سید اسد نقوی نے شہید کے مقتل گاہ پر حاضری دی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree