Print this page

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی کی ملی یکجہتی کونسل کے وفد کے ہمراہ سفیر اسلامی جمہوریہ ایران سے ملاقات

10 جون 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) ملی یکجہتی کونسل پاکستان میں شامل تمام اسلامی مکاتب فکر سے تعلق رکھتے والی جماعتوں کے مرکزی نمائندگان کی اسلامی یکجہتی میں اضافہ  کے لئے جاری کوششوں کے تسلسل میں اسلامی ممالک کے سفراء سے ملاقات کے پہلے مرحلے میں جمہوری اسلامی ایران کے اسلام آباد سفارت خانہ میں آمد۔

سفیر محترم جناب سید محمد علی حسینی سے ملاقات اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل جناب ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے بھی اظہار خیال کیا ۔دیگر شرکاء میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، جے یو پی کے راہنما پیر صفدر گیلانی ،جمعیت اہلحدیث کے راہنما بھی شامل تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree