Print this page

علامہ حسنین گردیزی کا دورہ پشاور، مولانا سید ذکی الحسن الحسینی مجلس علمائے شیعہ پاکستان پشاور کےصدر مقرر

23 جون 2022

وحدت نیوز(پشاور) جامعہ شہید عارف حسین الحسینی پشاور میں مجلس علماء شیعہ پاکستان ضلع پشاور کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم ڈبلیوایم کی  شوری عالی کے رکن علامہ سید محمد جواد ہادی نے خصوصی شرکت فرمائی ۔

 اجلاس میں مجلس علماء شیعہ پاکستان کے صدر علامہ حسنین عباس گردیزی نےمجلس علماء شیعہ پاکستان کی غرض و غایت اور مقاصد پر روشنی ڈالی اور رکنیت فارم پر کئے گئے اور آخر میں مولانا سید ذکی الحسن الحسینی کو پشاور کا صدرمقرر کیا گیا اور مولانا سید عالم شاہ الحسینی کو ان کا نائب بنایا گیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree