Print this page

فتنہ قادیانیت کے پیچھے یہودو نصاری کی سازش ہے عالم اسلام کو چاہیے کہ متحد ہو کر ان کی ہر سازش کو ناکام بنائے، سلیم عباس صدیقی

09 ستمبر 2022

وحدت نیوز(ملتان)متحدہ مجلس شہریان کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد ملتان میں کیا گیا جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی نےبھی خطاب کیا۔

کانفرنس کے دیگر مقررین میں پر سجادہ نشین دربار حضرت غوث اعظم ولایت حسین گیلانی ،ملک محمد یوسف و دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنما بھی شامل تھے۔

 سلیم عباس صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ قادیانیت کے پیچھے یہودو نصاری کی سازش ہے عالم اسلام کو چاہیے کہ متحد ہو کر ان کی ہر سازش کو ناکام بنائے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree