Print this page

ایم ڈبلیوایم کی مرکزی کردارسازی ورکشاپ برائے صوبائی مسئولین انشاءاللہ 4،5،6 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، علامہ احمد اقبال رضوی

03 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام مرکزی کردار سازی ورکشاپ نومبر کے پہلے ھفتہ میں اسلام آباد میں ہوگی۔جسمیں ملک بھر سے صوبائی کابینہ کے اراکین شریک ہونگے۔مرکزی رہنما اور سینئر اساتید مختلف علمی ،فکری اور ثقافتی موضوعات پر لیکچر دینگے۔

ایم ڈبلیوایم کےوائس چئیرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا کہ ایم ڈبلیوایم کے زیر اہتمام مرکزی کردارسازی ورکشاپ برائے صوبائی مسئولین انشاءاللہ 4،5،6  نومبر کو جامعہ امام صادق ؑ اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree