Print this page

مرکزی رہنما ایم ڈبلیوایم ناصرشیرازی کی وزارتِ انسانی حقوق کے زیر اہتمام اسٹیک ہولڈرز کےمشاورتی اجلاس سے خطاب

09 اکتوبر 2021

وحدت نیوز (اسلام آباد) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی کی وزارت انسانی حقوق،حکومت پاکستان کی جانب سے دربار ہال، وزیراعظم آفس اسلام آباد میں منعقدہ اسٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلاس میں شرکت، ملک بھر میں بڑھتے ہوئے مسائل بشمول غیر مستند خبریں،جنسی جرائم،ہتک عزت اور بدسلوکی جیسے معاملات کو زیر بحث لایا گیا اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء کی کثیر تعداد اجلاس میں شریک تھی اجلاس میں قومی سطح پر اتفاق رائے سے ان مسائل کے روک تھام کے لئے ایک مربوط لائحہ عمل تشکیل دیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree