Print this page

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کااظہار افسوس

23 نومبر 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار، مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ والدہ کا انتقال شریف خاندان کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

 انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہاکہ مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے صبر کے لیے دعاگو ہوں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree