Print this page

ایم ڈبلیوایم کے قائدین کا دنیا نیوز کے چیئرمین میاں عامر محمود کے والد محترم میاں ظہور الحق کے انتقال پر اظہار رنج و غم

26 جنوری 2016

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ امین شہیدی ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید مہدی عابدی ،مسؤل مرکزی سیکرٹریٹ علامہ اصغر عسکری سمیت دیگر رہنماوں نے دنیا نیوز کے چیئرمین میاں عامر محمود کے والد محترم میاں ظہور الحق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاندان کے لیے یہ یقیناًایک ناقابل تلافی نقصان اور گہرا صدمہ ہے۔ قائدین نے مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree